براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· اسلام آباد ایڈیشن
·

ریڈار سسٹم کی تعمیر کو روکنے کیلئے امریکہ کا نیا فوجی منصوبہ تیار

کارروائیوں کا مقصد ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعال ہونے سے روکنا ہے

رپورٹ: اے ایف پی·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
ریڈار سسٹم کی تعمیر کو روکنے کیلئے امریکہ کا نیا فوجی منصوبہ تیار
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے جزیرہ نما عرب میں ایران کے میزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر کو روکنے کے لیے ایک نیا فوجی منصوبہ تیار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کا مقصد ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعال ہونے سے روکنا ہے جو خطے میں امریکی اور اتحادی افواج کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →