بین الاقوامی· اسلام آباد ایڈیشن
·
امریکی معاشی دباؤ کی حمایت کرنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے
یورپی یونین ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کی حمایت کر رہی ہے، اسماعیل بقائی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
تہران (اے ایف پی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
