براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·

سعودی عرب اور ترکی کے مابین بحری دفاعی تعاون، اہم معاہدے طے پاگئے

سعودی عرب اور ترکی کے مابین دفاعی تعاون، فوجی تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے پر اتفاق

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·6 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
سعودی عرب اور ترکی کے مابین بحری دفاعی تعاون، اہم معاہدے طے پاگئے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی اور بحری تعاون کو فروغ دینے کے لیے نئے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (بین الاقوامی)

مزید بین الاقوامی خبریں →