بین الاقوامی· وہاڑی ایڈیشن
·
اب ایران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
امید ہے کہ اس وقت جب امریکی ایران سے ڈر رہے ہیں، لرزہ براندام ہیں
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب ایران کو سخت جواب دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اس وقت جب امریکی ایران سے ڈر رہے ہیں، لرزہ براندام ہیں، ایران کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
