براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
وہاڑی و پنجاب· اسلام آباد ایڈیشن
·

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت اہم اجلاس

سپیشل پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

رپورٹ: نامہ نگار·منگل، 1 ستمبر، 2026·6 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت اہم اجلاس
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

ساہیوال (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سپیشل پرائس مجسٹریٹس کی ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں گراں فروشوں کے خلاف سخت کارکردئی کی ہدایت کی گئی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت اہم اجلاس | روزنامہ وطین