براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے کی سماعت

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف اور بشری بی بی کی سزاؤں کے خلاف تحریک انصاف کے بانی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل سے ہی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·بدھ، 18 نومبر، 2026·15 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کے مقدمے کی سماعت
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف اور بشری بی بی کی سزاؤں کے خلاف تحریک انصاف کے بانی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل سے ہی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جیل سے ہی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے کا حکم دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر، پراسیکیوٹر نیب اور سردار ذوالقرنین عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایڈووکیٹ ملک علی 190 ملین پاؤنڈز کے بانی پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ (باقی صفحہ 13 نمبر 2)

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →