پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·
بلاول حکومت کی بیڑہ غرق کرنے کی پالیسیوں کے حق میں نہیں رکھتے خواجہ آصف
حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ہے کسی کی میراث نہیں پیپلز پارٹی 2020 سے حکومت اور 2022 سے مسلم لیگ کی سیاسی پارٹنر ہے نفع اور نقصان مسلم لیگ ن کا نہیں ہو سکتا
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی طاقت عوام کی امانت ہے کسی کی میراث نہیں، پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے حکومت کی مخالفت پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2020 سے حکومت اور 2022 سے مسلم لیگ کی سیاسی پارٹنر ہے، نفع اور نقصان مسلم لیگ ن کا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی پالیسیوں کے حق میں نہیں ہیں، عوام کی مشکلات کا احساس ہے، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو ریلیف دے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
