براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· اسلام آباد ایڈیشن
·

پاکستان میں ٹیکسز، ریفارمز اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا معدنی صنعت میں دلچسپی کا اظہار

انشاء اللہ 2050 سے قبل پہلے پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو عام فعل میں درون ملک بھیجیلنڈ کرنا ہے، وزیر اعظم

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·ہفتہ، 14 نومبر، 2026·18 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
پاکستان میں ٹیکسز، ریفارمز اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا معدنی صنعت میں دلچسپی کا اظہار
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf

انشاء اللہ 2050 سے قبل پہلے پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو عام فعل میں درون ملک بھیجیلنڈ کرنا ہے، وزیر اعظم معدنی وسائل کو نئی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا، خام مال کی برآمد کے بجائے ریفائننگ اینڈ جیولری تیار کرنا ہے، عمل، ویلیو ایڈیشن کی ترقی پر توجہ ہوگی، فیلڈ مارشل عاصم منیر۔ پنڈی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معدنی صنعت میں بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری آنے والی ہے، جس سے معیشت مضبوط ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ 2050 تک پاکستان کا شمار دنیا کے سرفہرست ممالک میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معدنی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ کانفرنس میں شریک بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے بھی پاکستان کی معاشی پالیسیوں کی تعریف کی اور سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت ملک کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی اور کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →