براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

پاکستان کے خلاف دشمن کے عزائم

بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف مسلسل سازشیں کی جا رہی ہیں، اور دشمن کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر کمزور کیا جائے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 8 ستمبر، 2026·4 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
پاکستان کے خلاف دشمن کے عزائم
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 08 09 2026.pdf

بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف مسلسل سازشیں کی جا رہی ہیں، اور دشمن کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر کمزور کیا جائے۔ لیکن پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے اور ملک کے دفاع پر کبھی کوئی آنچ نہیں آنے دی۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →