براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

حکومت پنجاب میانوالی میں 400 ملین کی خطیر رقم سے میڈیکل کالج بنائیگی

ہنگامی بنیادوں پر صحت کے ساتھ ساتھ میڈیکل کالج کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا، ڈاکٹر نثار احمد

رپورٹ: نامہ نگار·منگل، 1 ستمبر، 2026·12 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
حکومت پنجاب میانوالی میں 400 ملین کی خطیر رقم سے میڈیکل کالج بنائیگی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

میانوالی (نامہ نگار) حکومت پنجاب میانوالی میں 400 ملین روپے کی خطیر رقم سے میڈیکل کالج قائم کرے گی۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر نثار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالج کے قیام سے علاقے کے طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →