پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·
نیورو سرجری کے مریضوں کی خاطر بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں
حکومت پنجاب صوبہ بھر میں نیورو کے مریضوں کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں نیورو کے مریضوں کے لیے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیورو سرجری کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور آلات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

