پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·
یوم دفاع پاکستان، وطن سے تجدید عہد اور وفاداروں کی قربانی کا پیغام
ہم اپنے پیارے وطن کی سلامتی اور بقا کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں مقررین نے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں وطن عزیز کی سلامتی اور بقا کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ ہم اپنے پیارے وطن کی سلامتی اور بقا کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

