براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی کامیابی ہے

فیصلہ پاکستان کے دیرینہ موقف اور تحفظات کے تحفظ کیلئے اہم سنگ میل ہے

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·3 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستانی کامیابی ہے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

کراچی (اے ایف پی) نگران وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ پاکستان کے دیرینہ موقف اور تحفظات کے تحفظ کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →