براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شذرہ فاطمہ

پاکستان میں صلاحیت سمیت دیگر شعبوں میں ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جا رہا ہے

رپورٹ: اے پی پی·منگل، 1 ستمبر، 2026·3 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شذرہ فاطمہ
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

ریاض (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شذرہ فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، ہمارے ملک میں ڈیجیٹل تکنیکی اور ہنرمند افرادی قوت موجود ہے۔ وفاقی وزیر شذرہ فاطمہ ریاض میں لیپ 2026 کی تیاری کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی، انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی خدمات فراہم کرنے والا ایک اہم ملک بن چکا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →