براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· اسلام آباد ایڈیشن
·

دو پیشیں کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بنانا ہے، مریم نواز

پنجاب میں بھی جلد پہلی مرتبہ کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کیلئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے، الیکٹرانک ووٹ سے عوام کو گھر بیٹھے ووٹنگ کی سہولت ہونی چاہئے

رپورٹ: بیورو رپورٹ·منگل، 1 ستمبر، 2026·5 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
دو پیشیں کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بنانا ہے، مریم نواز
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دو پیشیں کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا گڑھ بنانا ہے۔ پنجاب میں بھی جلد پہلی مرتبہ کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کیلئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے۔ انہوں نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان، عوامی مسائل سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سینیٹر طلال چوہدری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →