پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·
عمران خان کو روزانہ کی بنیاد پر اخبارات اور ٹی وی نظر فراہم اور جیل روڈ کے مطابق سہولیات فراہم کی جائیں
پیرسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جیل عدالتی ہدایات پر عمل یقینی بنائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 دن میں عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں اخبار، ٹی وی اور دیگر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق تمام سہولیات فوری فراہم کی جائیں اور رپورٹ 15 دن میں پیش کی جائے۔ عدالت نے واضح کیا کہ قیدیوں کے حقوق کا خیال رکھا جانا چاہیے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

