براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· اسلام آباد ایڈیشن
·

جب تک دہشت گرد افغانستان سر زمین کو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال کرتے رہیں گے، خطے میں کبھی امن قائم نہیں ہوگا، ایس سی او اجلاس سے خطاب

بھارت ہمارے ساتھ دو طرفہ مذاکرات سے گریزاں ہے، ہمیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنا چاہیے

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·4 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
جب تک دہشت گرد افغانستان سر زمین کو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کیخلاف استعمال کرتے رہیں گے، خطے میں کبھی امن قائم نہیں ہوگا، ایس سی او اجلاس سے خطاب
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

اسلام آباد (بی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک دہشت گرد افغانستان سر زمین کو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرتے رہیں گے، خطے میں کبھی امن قائم نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے اور اس نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں ہے، بھارت کو چاہیے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →