براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

کیپٹن حمید شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، طارق فضل

وطن کے دفاع کے اس لیے اپنی جانیں قربਾਨ کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·0 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
کیپٹن حمید شہید کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، طارق فضل
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کیپٹن حمید شہید نے وطن کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ پوری قوم ان کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →