پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
راولپنڈی کی بارش، وزیر اعلیٰ پنجاب خود مانیٹر کر رہی ہیں، علی بخاری
لاہور (ورلڈ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو خود مانیٹر کر رہی ہے
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
لاہور (ورلڈ ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو خود مانیٹر کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آخری وقت تک صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، اور تمام نشیبی علاقوں میں پانی کی نکاسی کے لیے ٹیمیں متحرک ہیں۔ بارش کے بعد صورتحال تیزی سے معمول پر آ رہی ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

