براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· بریکنگ نیوز· وہاڑی ایڈیشن
·

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑے جانے کا خدشہ

لاہور میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، صوبائی دارالحکومت میں دریائے راوی پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، جس سے دریائے راوی میں پانی کی آمد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·7 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
دریاؤں میں پانی کی سطح بلند، بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑے جانے کا خدشہ
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، صوبائی دارالحکومت میں دریائے راوی پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، جس سے دریائے راوی میں پانی کی آمد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں مزید پانی چھوڑے جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی اقدامات مکمل رکھیں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →