براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

سندھ دلاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے حق میں سفارتی فتح کی

سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے کر بھارت کو بڑا دھکا دیا ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·0 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
سندھ دلاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے حق میں سفارتی فتح کی
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے کر بھارت کو بڑا دھکا دیا ہے۔ اس فیصلے سے پاکستان کا موقف مزید مضبوط ہو گیا ہے اور پاکستان اپنے آبی حقوق کے دفاع میں کامیاب رہا ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →