براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

مریم نواز کا معروف روڈز پر بائیک لین مقرر کرنے کا حکم

شاہراہوں پر گاڑیوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اظہار برہمی

رپورٹ: این این آئی·منگل، 1 ستمبر، 2026·0 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
مریم نواز کا معروف روڈز پر بائیک لین مقرر کرنے کا حکم
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف روڈز پر بائیک لین مقرر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انہوں نے شاہراہوں پر گاڑیوں کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →