پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·
سید یوسف رضا گیلانی کی ناروے کے سفیر البرٹ یاسمین سے ملاقات
سفیر نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf
اسلام آباد (اے پی پی) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ناروے کے سفیر البرٹ یاسمین نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

