براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
پاکستان· وہاڑی ایڈیشن
·

وزیر اعظم کی بیجنگ میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے، باہمی تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

رپورٹ: اے پی پی·منگل، 1 ستمبر، 2026·0 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
وزیر اعظم کی بیجنگ میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

بیجنگ (اے پی پی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے اور باہمی تعلقات کے فروغ پر زور دیا گیا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (پاکستان)

مزید پاکستان خبریں →