اداریہ و تجزیات· اسلام آباد ایڈیشن
·
ایک سال کی کارکردگی، کیا حکومت عوام کی توقعات پر پورا اتری؟
موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf
موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر کارکردگی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت ناکام رہی ہے جبکہ حکومتی وزراء کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے مشکل حالات میں معیشت کو سنبھالا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور امن و امان کی صورتحال اہم چیلنجز ہیں۔ عوام اب بھی ریلیف کے منتظر ہیں۔ حکومت کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے اور عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

