براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
اداریہ و تجزیات· اسلام آباد ایڈیشن
·

عالمی امن اور خطے کی صورتحال

دنیا بھر میں جاری تنازعات اور کشیدگی نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·ہفتہ، 14 نومبر، 2026·21 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
عالمی امن اور خطے کی صورتحال
ماخذ: CamScanner 14-11-2026 14.26.pdf

دنیا بھر میں جاری تنازعات اور کشیدگی نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ سے لے کر یوکرین تک، جنگوں نے انسانی المیے کو جنم دیا ہے۔ پاکستان کا موقف ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے کہ تمام ممالک بین الاقوامی قوانین کا احترام کریں اور باہمی تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کریں۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (اداریہ و تجزیات)

مزید اداریہ و تجزیات خبریں →