براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
تجارت و معیشت· وہاڑی ایڈیشن
·

معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاء رہی ہے۔

رپورٹ: نامہ نگار·بدھ، 18 نومبر، 2026·17 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاء رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ملکی ترقی کے لیے ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر ایک پیج پر آنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات میں اضافے اور بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی پر عمل درآمد جاری ہے۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (تجارت و معیشت)

مزید تجارت و معیشت خبریں →