تجارت و معیشت· وہاڑی ایڈیشن
·
چینی سرمایہ کاروں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری، سکیورٹی تعاون پر اتفاق
ماخذ: Daily Wateen Vehari 19 11 2026.pdf
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی اور سکیورٹی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔ چینی وفد نے پاکستان میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified
