براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
تجارت و معیشت· اسلام آباد ایڈیشن
·

عالمی مالیاتی فنڈ کا اجلاس

آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کل ہوگا جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔

رپورٹ: کامرس رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·8 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
عالمی مالیاتی فنڈ کا اجلاس
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کل ہوگا جس میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پا چکے ہیں اور امید ہے کہ بورڈ اجلاس میں مثبت فیصلہ ہوگا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (تجارت و معیشت)

مزید تجارت و معیشت خبریں →