براہ راست مواد پر جائیں (Skip to main content)
بدھ 26 اگست 2026ء|
Daily Wateen - روزنامہ وطین
تجارت و معیشت· وہاڑی ایڈیشن
·

پاک - سعودی عرب کارگو زریعہ وفاقی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ملاقات کے دوران پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

رپورٹ: سٹاف رپورٹر·منگل، 1 ستمبر، 2026·10 مشاہدات
شیئر:واٹس ایپ·فیس بک·X·
پاک - سعودی عرب کارگو زریعہ وفاقی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
ماخذ: Daily Wateen Islamabad 02 09 2026.pdf

وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان سے ملاقات کے دوران پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات میں پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، جس میں دوطرفہ تجارت کو تین ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دہرایا گیا۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برآمدات میں اضافے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، اور دونوں ممالک کے تاجروں کے لیے کاروباری ماحول کو مزید سازگار بنایا جائے گا۔

روزنامہ وطین (Daily Wateen) · اشاعت: اسلام آباد، لاہور، وہاڑی
ABC Certified

متعلقہ خبریں (تجارت و معیشت)

مزید تجارت و معیشت خبریں →